اعزاز احمد کیانی

mm
24 پوسٹس 0 تبصرے
تعلق پانیولہ (ضلع پونچھ) آزاد کشمیر سے ہے۔ جناب آی ٹی کا طالب علم ہیں اور اسی سلسلے میں راولپنڈی میں قیام پذیر ہیں۔ ذاتی طور پر قدامت پسند اور بنیادی طور نظریاتی آدمیہیں اور نئے افکار کے اظہار کا قائل اور علمبردار۔ روزنامہ پرنٹاس سے بطور کالم نگار وابسطہ ہیں۔ جستجو حق اور تحقیق انکا خاصہ اور شوق ہے اور یہی شوق ہی انکا مشغلہ ہے۔ شاعری سے بھی شغف رکھتے ہیں اور شعرا میں اقبال سے بے حد متاثرہیں اور غالب بھی پسندیدہ شعرا میں سے ہیں۔

اسلام کے قانون طلاق کی وضاحت

ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں کہ انڈیا کی ایک عدالت نے اپنےایک اکثریتی فیصلے میں بیک وقت تین طلاقوں کو غیر قانونی قرار...

آرٹیکل 62،63 کیا ہے۔؟؟

1973 کا آئین پاکستان کی تاریخ میں سب سے طویل مدت تک نافذ رہنے والا متفقہ آئین ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ...

پاک کشمیر تنازع اور درست طرز عمل

ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں ان نادانوں کو (اقبالؒ) ایک جمہوری معاشرہ افراد کے اختلاف رائے کے حق کو...

پانامہ فیصلے سے سبق؟

پانامہ لیکس کے انکشاف کے ایک سال سے زائد عرصے اور مختلف عدالتی و قانونی کاروائیوں اور تحقیق و تفتیش کے بعد آج ملک...

اسلام اور جمہوریت؟

تاریخ انسانی میں ریاست اور مملکت کے وجود کے ساتھ ہی ریاست کے بہترین انتظام،عوام کی فلاح و بہبود اور آزادی کے نئے نئے...

مشال کا قتل اور ہمارا مجموعی رویہ

پاکستان میں بلاگرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلائے جانے کا معمالہ ابھی پوری طرح تھما ہی نہ تھا کہ مردان...

سوشل میڈیا اور آزادی اظہار

بیسوی صدی کے وسط میں ٹی وی کی ایجاد کو میڈیا اور ٹیکنالوجی کے انقلاب میں ایک بنیاد کی حثیت حاصل ہے جس کے...

اسلام میں تفریح کا تصور

5انسان کی تخلیق ہی کچھ اس بنیاد پر کی گئی ہے کہ انسان مسلسل کام اور لگاتار ایک ہی روئٹین سے نہ صرف تھک...

اسلام سے عداوت کیوں؟

کسی معاشرے میں کسی ایک فرد یا کسی ایک طبقے کا کسی دوسرے فرد یا دوسرے طبقے سے اختلاف رائے ہونا کسی اچنبھے کی...

ویلنٹائین ڈے، کس کا دن؟؟

روش مغرب ہے پیش نظر وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ یہ دنیا مختلف اقوام اور مختلف ممالک کا مجموعہ ہے، اور تمام اقوام اور ممالک...