حمزہ عمران

mm
12 پوسٹس 0 تبصرے

رستے میں

رستے میں اک شوخ ملا، پہلی نظر میں عشق ہوا۔ اب بھی تجھ پر طاری ہے؟ فاریحہ بننے کا چسکا۔ دیکھ لے جیسے تیری مرضی ، ویسے شاعر بھی...

غزل

یقیں ہوا کہ تیرا زخم کھانے والا نہیں یہ میرا دل میرے ہی کام آنے والا نہیں فقیرعشق ہوں دنیا نہیں ہوں میں غافل میں جھوٹی بات...

غزل

رات گئے تم یاد آؤ گی, روح کو تازہ کر جاؤ گی. میں منظر دکھ لاؤں گا, تم آنکھیں دکھلاؤ گی۔ دیکھو, روز نہ مجھ سے ملو, تم ضدی...

غزل

میں غلامِ وفا، توؐ امیرِ وفا دوڑتا ہے میری رگ میں تیراؐ لہو. میں مكينِ زمین، توؐ مكينِ ہِرا، تو کجا من کجا، تو...

غزل

سرکار قلندر کرتا چل تو لال قلندر کرتا چل وہ سوزش کیسی سوزش ہے جو ضبط زمانہ کر نہ سکے وہ آہ و فغاں میں عظمت...

ﻏﺰﻟﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ ﺟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺑِﮑﮭﺮﯼ ﮨﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺳﻢ ﻭﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ ﺗﻢ ﻟﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﺘﯽ ﮨﻮ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻮ...

غزل

کہیں ہر نفس میں بیان ہوں ,کہیں رازدار کی بات ہوں میرا ثانی کوئی نہ بن سکا, بڑے افتخار کی بات ہوں. میں کہ جامِ وحدتِ...

غزل

ﻭﮦ ﺫﺍﺕ ﻭﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻭﮦ ﻧﻐﻤﺎﺕ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﻭﮦ ﻭﺟﺪ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﻨﺎﺟﺎﺕ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﻑ ﺍﻥ...

غزل

حاصل نہ سوزِ حاصل، منزل نہ عیشِ منزل یا رب مجھے وہ دل د ے، نازاں ہو جس پہ ہر دل میں دل کو آج اپنے...

غزل

وحدت کی صدا ہے غمِ جاناں سے نکل جا  اتنا ہی نہیں اپنے بھی ارماں سے نکل جا حاصل یہ نہیں ترک ہر ارمان ہو دل...