ایمان ملک

mm
4 پوسٹس 0 تبصرے
ایمان ملک نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی اسلام آباد سے پیس اینڈ کانفلکٹ اسٹڈیز میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ایمان ملک ایک کالم نگار، محقق اور شاعرہ ہیں۔ اوراس وقت وہ نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں انسدادِدہشت گردی اوراس سے جڑی نت نئی جہتوں پر تحقیقاتی اُمور سر انجام دے رہی ہیں۔ ایمان ملک نے گزشتہ آٹھ سالوں سے پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے قومی بیانیے کی تشکیل میں بذریعہ الیکڑنک میڈیا ایک ناقابلِ فراموش کردارادا کیا ہے۔ اور وہ ایک شہید ملٹری آفیسر کی چھوٹی بہن ہیں جنکی شہادت مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہوئی۔ اسی لئے اُنکی تحاریر اور شاعری میں اس جنگ کی تباہ کاریوں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

پاکستان میں بڑھتی فرقہ ورانہ انتہا پسندی اور اس کا تدراک!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا...

ہندوستانی معاشرے میں ہندوتوا سوچ کی جڑیں زور پکڑنے لگیں!

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی کہانی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں مگر اب تو اس انتہا پسندی(سیفرانائزیشن) کے بیج بھارتی اسکولوں...

نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی کے پس پردہ محرکات

نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا،عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب...

عالمی سیاست کے اُفق پر کیا ہو رہا ہے؟

عالمی سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ جہاں حلیف اور حریف بدل رہے ہیں وہیں طاقت کے توازن میں بھی...