نوشین صدیقی

4 پوسٹس 0 تبصرے
نوشین صدیقی نے مائیکرو بیالوجی میں ایم ایس سی اور اسلامیات میں ایم اے کیا ہے، چار سالوں سے باقاعدہ اخبارات اور مختلف ویب سائٹس پہ لکھنا شروع کیا۔تحقیقی مضامین لکھنے میں دلچسپی ہے۔ جہاد بالقلم پر یقین ہے۔ کتابیں پڑھنے،تحقیق کرنے اور گھومنے کی شوقین ہیں

معصومیت کا قتل

امی یہ آپ مجھے کب لا کے دیں گی؟13 سالہ ماہم نے ٹی وی پر آنے والے مشہور برانڈ کے اشتہار کو دیکھ کر...

منیبہ شیخ۔ مدحت رسول کا درخشاں باب

ہر سال رمضان میں ایک عقیدت بھری آواز ہمارے کانوں میں رس گھولتی تھی۔ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمیں اسی آواز کی...

رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا

  ماں ۔۔۔۔۔۔کتنا میٹھا لفظ ہے، جسے سنتے ہی سینے میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے۔ کوئی تکلیف ہو،کوئی درد ہو،سب ماں کو بتا دو سکون...

اقبال کے شاہینوں کی کیٹ واک

بلی کی چال بہت ہی خوبصورت ہوتی ہے۔ ہلکی، مہذبانہ اور وہ کبھی بھی بڑے بڑے قدم نہیں لیتی۔کیسے خراماں خراماں چل کر اپنی...