رابعہ خزین

mm
19 پوسٹس 0 تبصرے
رابعہ خزین ایک منفرد لکھاری ہیں جن کی قلم اور الفاظ پر کمال کی گرفت ہے۔ ویسے تو محترمہ میڈیکل کے شعبے سے منسلک ہیں لیکن قابل ذکر بات ان کا منفرد "فلسفہ محبت" ہے جو اپنے ساتھ میٹھی تلخیوں کا امتزاج رکھتا ہے۔ رابعہ خزیں معاشرے میں روایتی سوچ کا زاویہ تبدیل کرنے کی مہم پر یقین رکھنے والی ایک باصلاحیت فرد ہیں۔

ادھوری یاد کی ایک کڑی

آپ جو کہتے ہو کہ اپنی یاد تمھارے پاس ہی چھوڑ آتا ہوں, وہ یاد ہی سایہ بن کر تمھاری حفاظت پہ معمور رہتی...

میرا قلم خون نا تھوکے گا

اکثر لوگ مجھ سے یہ کہتے ہیں کے آپ خیالوں کی دنیا میں رہتی ہیں، خوابوں کو حقیقت سمجھتی ہیں، بے جا لفاظی جھاڑتی...

یہ قصہ یا کہانی تو نہیں ہے

 کتنے غیر معمولی سے انداز میں وہ آپکی کہی باتیں جو میں نے آپ کے کندھے کے نرم سے تکیے پہ سر رکھ کر...

ادھوری یاد کی اک کڑی

تمھارے بغیر جینے کا تصور کروں ایسا ممکن ہی نہیں, تم جو عادتاً مرنے کا کہتے ہو, یقیناً برحق ہے مگر یقین جانو...

سال نو

جب سے اٹھی ہوں نوٹس کھول کر بیٹھی ہوں ۔ ایک دو لائینز لکھتی اور پھر پڑھ کر مٹا دیتی, ابھی پھر لکھنے لگی...

آنکھیں

زمانوں بعد ایسا درد ہوا کے آج آنسو دبی سانس تلے نا آئے۔ آ ہی نا سکے, آواز نے احتجاج کر دیا, بچپن یاد...

اک ادھوری یاد کی کڑی

ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮐﻞ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺍﺩﮪ ﻟﮑﮭﮯ ﺍﺩﮪ ﻣﭩﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮨﯿﮟ ۔ ﻭﺭﺍﺛﺖ...

اپنی زندگی کا فنڈا

ہم بھی اپنے زمانے کے لوفروں کی فہرست میں اول آنے والوں میں سے ہیں، شرافت کے دعوے ناں ہم کرتے ہیں ناں ہی...

اک ادھوری یاد

میرا من کرتا ہے. دیوقامت پہاڑوں کے درمیان ,سنسان سا رستہ ہو, رستے کی دونوں جانب اونچے اونچے درخت ہوں, انکی لمبی لمبی شاخیں پتوں...