زوہیب اکرم

mm
29 پوسٹس 0 تبصرے
زوہیب اکرم ،سائنس کے میدان سے رستہ بھول کر لکھنے کی طرف آگئے ہیں اور ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہیں ، ان کے قلم کی میں کرواہٹ سے زیادہ کھٹاس ہے، سرکے کی سی کھٹاس جو زیادہ ہوجائے تو تیزاب بن جاتی ۔ ہے ۔۔

سائلنسر

اس نے دوبار اس رکشے کو اوور ٹیک کیا۔۔ پہلے جیل چورنگی کے بعد، دوسری بار اسلامیہ کالج سے پہلے۔ ایسا نہیں تھا کہ...

پاسنگ مارکس یا دلیلوں میں وقت کا ضیاع؟

اگر آپ ایک نالائق اسٹوڈنٹ ہیں۔ آپ کی تیاری نہیں- آپ کا دل ہی نہیں کرتا پڑھنے کا، آپ کا دماغ بھی کمزور ہے...

تم میری آخری محبت ہو

تم مری آخری محبت ہو۔۔۔۔ یہ کہانی میں نے تحریر نہیں کی۔ یہ کہانی صرف سنی ہے اور سمجھی ہے ، اس کہانی کے...

داستاں ختم ہونے والی ہے

کراچی یونی ورسٹی کی راہداریوں میں کتنے ہی خواب مسلے گئے ، کتنے ہی سپنے نو چ لیے گئے  ، کتنے ہی مہندی والے...

مرکزی کردار

ایک دن اس نے پوچھ ہی لیا "یہ جو لکھتے ہو ہر وقت ، ہر گاہ ، ہر جا ، ہر شجر ، ہر شے...

دھوئیں کے خواب

ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮭﻼ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮭﮍﺍﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮩﺖ ﺧﺴﺘﮧ ﺗﮭﯽ، ﺁﺳﺘﯿﻦ ﭘﮭﭧ ﮐﺮ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﭘﺮ ﺟﮭﻮﻝ...

جہیز ایک لعنت ، ناشکری ایک ذلت

ﯾﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﮩﯿﺰ ﺟﯿﺴﯽ مصیبت ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﭽﮫ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﮐﺜﺮ مال و دولت کی ﮨﻮﺱ ﺯﺩﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﻭﺍﻟﮯ...

مدہم ہوتی یاد کی لکیر

اس کا گریز کب میری ضد بنا یہ مجھے معلوم ہی نہ ہوا ۔۔ پر سوچتا رہا کہ یہ ضد نہیں ہونی چاہئے طلب...

لال بیگ-  ساتویں قسط

صبح عفان آفس پہنچا تو انجانےمیں اس کی نگاہ عینی کی سیٹ پر گئی ،وہاں کوئی نہ تھا ، عفان نے سوچا شاید وہ...

لال بیگ – چھٹی قسط

اس کی زندگی میں اتفاقات ہی اتنے کم تھے تو حادثات کہاں سے آتے ۔ بہت سیدھی سیدھی سی زندگی تھی عفان کی ۔...