انتخاب

ابوالکلام آزاد کا انتباہ

سرزمین ہند کے اس دیوانے کی صدائیں آج بھی کانوں میں گونجتی ھیں اور دل کرب و الم سے معمور ہوجاتا ھے ، خدا جانے غم و اندوہ کے جلوس در جلوس آتے بادلوں میں گھرے، وادی کرب...

پاکستان کا مطلب کیا۔۔؟؟

اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو...

سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔۔۔۔ ناقدین کے اعتراضات کا جائزہ

قانون کی عدالت سے نا اہل ہونے کے بعد ، اب عوام کی عدالت میں دہائی دی جا رہی ہے کہ انصاف نہیں ہوا۔یہ ایک پورا بیانیہ ہے جس کی روشنی میں آنے والے دنوں میں وہ دھول...

اکثر احباب پوچھتے ہیں کہ ہم بھی کچن گارڈننگ شروع کرنا چاہتے ہیں مگر سمجھ ہی نہیں آتی کیا کریں ، کچھ دوست تو کہیں نہ کہیں سے مٹی گملے اکٹھے کرتے ہیں اور کام شروع کر دیتے...

تراویح کی رکعتیں بیس ہی ہیں؟

’’تراویح کی رکعتیں بیس ہی ہیں؟‘‘ ’’نہیں حضورؐ سے صرف آٹھ ہی ثابت ہیں۔‘‘ ’’حضرت عمرؓ کے دور میں صحابہؓ نے بیس رکعتیں جماعت کے ساتھ ادا کی تھیں‘ کیا انہوں نے غلط کیا؟‘‘ ’’بیس کی دلیل کمزور...

جادو کی حقیقت

ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺳﺤﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺠﮏ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﯿﺐ !... ﺟﺎﺩﻭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻠﻢ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﻠﯿﺘﺎ " ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ " ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ...

دوستوں کا چناؤ۔۔

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺤﺾ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﺾ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑە ﺟذﺑﺎﺕ , ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﻧﭩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ...

رزق امانت

ہمارا ﮔﮭﺮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻋﯿﻦ ﻭﺳﻂ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ لئے ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﮨﺎﺳﭙﭩﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻟﻤﺒﮯ ﭼﻮﮌﮮ ﺭﺳﺘﮯ ﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ...

خودکشی

ﺍﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﮈﺍﻧﭩﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻏﺎﻟﺒﺎ " ﻣﯿﭩﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﻧﻤﺒﺮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ۔ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﮈﺍﻧﭧ ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﮔﺰﺭﯼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺯﮬﺮﯾﻠﯽ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﻧﮕﻞ لی  ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﻭﮦ ﮬﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺍ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ...

نیا پاکستان (ایک جمہورے کی آپ بیتی)

"جرنیل کرپٹ ہیں اور سپاہی بہادر ہم جرنیلوں کو الٹا ٹانگیں گے جب حکومت ملی تو۔" "فوج بھی پنجاب پولیس بن گئی ہے۔" اس نے بہت ایکسائیٹمنٹ میں یہ دو تین جملوں کا اسٹیٹس فیسبک اور ٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔ اسے...

سوشل میڈیا

6,286Fansفیسبک
610Followersٹویٹر