انشائیہ

میں مرد ہوں

ایک لڑکی جس کی پرورش ایسے ماحول میں ہوئی جہاں لڑکی کو پڑھانا بے ہودہ اور جو پڑھاتا ہے اسے بےغیرت کہتے ہیں...پہلے جب وہ بلکل چھوٹی تھی تو اپنے بھائی کے ساتھ کھیلنے کہ بہانے سکول جایا...

ادھوری یاد کی اک کڑی

کتنی ہی بد قسمت ہیں یہ آنکھیں, جب بھی برسنا چاہیتی ہوں تم سامنے نہیں ہوتے, آج کتنی ہی مشکل سے تمھاری وہ ایک تصویر تلاشی میں نے, آنکھوں میں بسنے والے سنو! جب پلکوں پہ آنسو اٹکے ہوں تو...

نعمتوں کا شمار کیسے کریں۔

ہم واقعی نہیں جانتے کہ ہمیں خدا کی کن کن نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے. ہم بہت سی نعمتوں کو فور گرینٹڈ لیتے ہیں (ہلکا لیتے ہیں، احساس اور قدر نہیں کرتے) اور اس کا ایک اظہار...

*”ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں”*

فقیہ ابواللیث سمر قندی نے فرمایا: "اسلام کے پانچ قلعے ہیں۔ 1-یقین 2- اخلاص 3- فرائض 4- تکمیل سنن 5- حفظ آداب۔ جب تک آدمی آداب کی حفاظت و نگرانی کرتا رہتا ہے شیطان اس سے مایوس رہتا ہے۔...

دنیا کا چھپا شہر، چھپا استاد اور چھپی کتاب

میں اک شہر میں آگئی، میرے محبوب کا شہر، محبت کا شہر، خوشی کا شہر، پھولوں کا شہر، وادیوں کا شہر، خوبصورت پرندوں کا شہر، پھولوں پر پڑتی ہوئی شبنم کا شہر، آکاش پہ تیرتے بادلوں کا شہر، پانی پر تیرتے ہوئے کشتی کا شہر، جوانی...

تیرا سب کچھ تیرے باپ کا ہے۔۔

ﺍﯾﮏ شخص ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ و آلہ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ مجھ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ نہیں...

“جنسیات معیوب نہیں۔۔”

”تمھیں اک بات بتائوں؟ عورت کا جسم اتنا خوب صورت نہیں ہوتا ہے، جتنا مرد کا جسم۔“ میں سن کے ہنس دیا۔ میرے فوٹو گرافر دوست نے اپنی بات پر زور دیا، ”ہنسنے کی ضرورت نہیں، دونوں کو...

جنریشن گیپ ؟

ہم نوجوانوں اور نو عمر بچوں سے خفا ہی رہتے ہیں. وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمیں ان کی فکر ہوتی ہے، ان کا بھلا چاھتے ہیں، ان کو ہر طرح کے نقصان سے بچانا چاھتے ہیں، ان...

کیا مذہب انسانی ذہن کی پیداوار ہے؟

کسی بھی تہذیب کا تصور علم اس کے اہداف و مقاصد کے اظہار کا بلند ترین زریعہ ہوتا ہے. مغرب میں تحریک تنویر کا آغاز پاپائیت کے ردعمل میں ہوا اور اس کی عمارت وحی اور اس کی...

توجہ ہر عورت کو اچھی لگتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ڈرامے کے ڈائیلاگ ”توجہ ہر عورت کو اچھی لگتی ہے” میں مجھے بہت حد تک حقیقت نظر آئی، بحثیت عورت میں نے بھی اپنے اندر اس چیز کو کئی بار محسوس کیا۔ عورت کو ہمیشہ سے توجہ کا...

سوشل میڈیا

6,286Fansفیسبک
610Followersٹویٹر