ٹوٹکے

فالج کا بڑھتا ہوا مرض

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﻟﺞ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺷﺮﺡ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﮨﮯ۔ ﻓﺎﻟﺞ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻭﺟﮧ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﯾﺎ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮں کا ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﯾﺎ ﭘﮭﭧ...

معدے کی تکلیف سے نجات پائیں

ﻣﯿﮟ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﻌﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﺘﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﮩﺖ ﻋﻼﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﺍ کا استعمال چھوڑدیتا  ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﺩ ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ . ﮐﺒﮭﯽ...

گھر میں کاسمیٹکس انڈسٹری شروع کریں

اسلام علیکم ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ غم روزگار نے آپ اور میرے درمیان جدائی ڈال رکھی ہے، ابھی تھوڑا سا وقت ملا تو سوچا ایک بزنس پلان ہی شیئر کرتا چلوں۔ آج گھر بیٹھے آپ ایک...

بالوں کی افزائش کے آسان طریقے

اگر آپ کے بال گرتے ہیں اور ان کے بڑھنے کا عمل سست ہے تو ان آسان ٹوٹکوں کو استعمال کر کے آپ اپنی پریشانی سے چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔پہلا اور  آسان طریقہ پیاز کا استعمال ہے۔ پیاز کا...

ایلوویرا

ایلوویرا جسے گھیکوار اور کوار گندل بھی کہتے ہیں ایک قدرتی پوداہے، جو اپنے اندر بے پناہ تاثیر اور فوائد چھپائے ہوئے ہے۔ یہ حسن و خوب صورتی کے ساتھ ساتھ میڈیکلی بھی استعمال ہو رہا ہے۔ یہ ایسا...

آملہ کے فوائد

آملہ کو عربی میں املج فارسی میں آملہ سندھی میں آتورا جبکہ ہندی میں آنولہ کہتے ہیں۔ ۔ اس کے بڑے بڑے درخت ہوتے ہیں۔ اس کی گٹھلی گول ہوتی ہے جس کے کنارے دھاری دار ہوتے ہیں۔...

سوشل میڈیا

6,196Fansفیسبک
614Followersٹویٹر