دنیائے اسلام

شامی دارالحکومت میں 2 دھماکے، 40 افراد ہلاک

بیروت: شام کے دارالحکومت دمشق کے مرکز میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے شامی مبصر تنظیم کے حوالے سے...

امریکا کی سفری پابندیاں کا شکار ممالک سے عراق کے اخراج کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کا نام سفری پابندیوں کا شکار ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔عراقی وزارت خارجہ نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس مجوزہ اقدام پر’’ گہرے اطمینان‘‘ کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ...

خامنہ ای کے جانشین کے چناؤ کے لیے خفیہ کمیٹی کا انکشاف

ایران کی خبر گان کونسل کے ترجمان نےاحمد خاتمی نے انکشاف کیا ہے کہ رہ برانقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کےانتخاب کے لیے ایک خفیہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ خفیہ کمیٹی کی تشکیل...

سال 2070ء میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہو گی ؟

امریکا میں ایک معروف تحقیقی مرکز کے مطابق 2070ء میں اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا۔ امریکی ادارے Pew Research Center کی ایک نئی رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ 2010 سے 2050 کے...

سعودی عرب اور برونائی کا ’’ٹھوس اور منفرد‘‘ تعلقات جاری رکھنے کا عزم

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز برونائی دارالسلام کے ایک روزہ دورے کے بعد واپس انڈونیشیا چلے گئے ہیں۔ان کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو منفرد اور ٹھوس قرار دیتے ہوئے...

البغدادی کی الوداعی تقریر سے ’داعش‘ شکست وریخت کا شکار

دہشت گرد گروپ ’داعش‘ کے سربراہ اور مشرق وسطیٰ میں خود ساختہ اسلامی خلافت کے دعوے دار ابو بکر البغدادی کی طرف سے حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تقریر داعشی جنگجوؤں میں پھوٹ اور شکست خورگی...

افغان طالبان کے امیر کی شہریوں سے شجرکاری کی اپیل

افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک بیان میں افغان شہریوں اور جنگجوؤں پرملک بھر میں شجر کاری میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ جنگ جو گروپ کی طرف سے یہ اپنی نوعیت...

سعودی بادشاہ ایشیائی ممالک کے دورے پر

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ایشیائی ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے پر ملائشیا پہنچ گئے۔ روانگی سے قبل انہوں نے مملکت کے انتظامی امور کی نیابت ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف کے...

جینوا: شامی حکومت اور اپوزیشن پہلی مرتبہ آمنے سامنے

جنیوا میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام شام امن مذاکرات دس ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئے ہیں اور شامی حکومت اور حزب اختلاف کے نمائندے گذشتہ تین سال میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کے پرچم تلے...

ترک عوام ٹینکوں سے زیادہ طاقتور ہیں، نواز شریف

ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا تعلق سرحد پار سے ہے۔افغانستان...

سوشل میڈیا

6,316Fansفیسبک
611Followersٹویٹر