دیس کی خبریں

کپاس سندھ کا سونا

تاریخ کے حساب سے سندھو ماتھری کی تہذیب اس فصل کا اصلی مرکز رہی ہے اور ایسے ثبوت موئن جودڑو کی کُھدائی کہ وقت پائے گئے ہیں. ہندو مذہب کی پرانے کتاب رگ وید میں واضح ثبوت ملتے...

پانامہ کے فیصلے نے وزیراعظم کو بچا لیا

پاناما کیس کا فیصلہ آگیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نااہل نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں 540 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے ابتدائی نکات میں کہا گیا...

پانامہ کا ہنگامہ، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

پاکستان کی تاریخ میں کرپشن کے سب سے بڑے کیس کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سپریم کورٹ سنانے والی ہے، پوری قوم کو فیصلے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اب سے کچھ ہی ساعتوں بعد...

بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی

صوبہ بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل بھوشن یادیو کی سزائے موت...

لاہور میں دہشت گردوں کا ایک اور وار

لاہور میں بیدیاں روڈ پر وین پر خود کش حملے میں4 فوجی اہلکار اور 2 شہری شہید ہو گئے،  جیو نیوز کے مطابق دھماکے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کی تحقیقات کا...

کے الیکٹرک کے خلاف دھرنا، پولیس نے مظاہرین پر چڑھائی کردی

 کراچی کے عوام کے ساتھ کے الیکٹرک کے ظالمانہ روش کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے پر پولیس نے چڑھائی کر دی، بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر...

کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش کے خلاف آج دھرنا ہوگا

کراچی کے عوام کے ساتھ کے الیکٹرک کے ظالمانہ روش کے خلاف شارع فیصل نرسری اسٹاپ کے مقام پر ایک بڑا احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ دھرنے کا آغاز آج شام پانچ بجے ہوگا جس کا اہتمام جماعت اسلامی نے...

پارا چنار دھماکہ، شہدا کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

فاٹا کے سب سے بڑے شہر پارا چنار میں واقع امام بارگاہ کے دروازے پر خودکش دھماکہ ہوا جس میںاب تک 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، جب کہ دھماکے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے،...

خیبرپختون خواہ حکومت کا احسن اقدام

خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں کو نجی اسکولوں کے برابر لانے کیلئے گزشتہ تین سالوں کے دوران غیر حاضر اساتذہ اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران سے تقریباً 20 کروڑ کے جرمانے وصول کرنا جبکہ اچھی کارکردگی کا...

سٹیٹ بینک ایدھی کی یاد میں سکہ 31 مارچ کو جاری کرے گا

انسانیت خصوصاً پاکستانیوں کے لئے قابلِ تعریف خدمات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے جمعہ 15 جولائی 2016 کو کابینہ کے اجلاس میں مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک سکّہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بعد...

سوشل میڈیا

6,283Fansفیسبک
610Followersٹویٹر