شاعری

ترا اور مرا گفتگو کرنا فن تدریس ٹھہرا

ترا اور مرا گفتگو کرنا فن تدریس ٹھہرا اک دوسرے سے ملنے میں پردہ تقدیس ٹھہرا سوتے ہوئے بھی آنکھیں کھلی رکھنا کہ مرا پلکیں جھپکانا ہی وجہ تلبیس ٹھہرا محل نشینو سجن مرا جاں نثار ہے شہر میں نہ کوئی ہم جیسا...

ظلم کے بادل

جب ظلم کے بادل چھائے ہوں جب کرب و الم کا رولا ہو جب درد میں لپٹی آہوں کا طوفان زمیں پر پھیلا ہو تب جبلِ جرات بنا کرے کوئی یہ بھی سنت ادا کرے جب گھر پہ...

غزل

یقیں ہوا کہ تیرا زخم کھانے والا نہیں یہ میرا دل میرے ہی کام آنے والا نہیں فقیرعشق ہوں دنیا نہیں ہوں میں غافل میں جھوٹی بات پہ قرآں اٹھانے والا نہیں میری مجال کہوں کچھ جناب کی خاطر سو ایک شعر لکھا...

جسد واحد تھے ہم

جسد واحد تهے هم آنکھ هوتی تهی نم ایک تکلیف په چاهے شیشاں میں خون ناحق بھے چاهے کشمیر میں ماں کی چادر چهینے چاهے بھارت میں مسجد کامندر بنے هو فلسطین گر کفر کی قید میں زهر قاتل کا خنجر هو حلقوم میں هوتی تهی...

گلشن ادب

پھولوں کا یہ ہے گلشن تاروں کی انجمن ہے مختلف رنگوں کا یہ منفر د چمن ہے دل کی کلی جو چٹخی تحریر بن کے ابھری اہل قلم جو اٹھے تو کونپلیں سی پھوٹیں رنگیں سا سما ںہے ہر چیز خوش نما...

غزل

رات گئے تم یاد آؤ گی, روح کو تازہ کر جاؤ گی. میں منظر دکھ لاؤں گا, تم آنکھیں دکھلاؤ گی۔ دیکھو, روز نہ مجھ سے ملو, تم ضدی ہو جاو گی. تم لاہور تو آتی ہو نا؟ پھر مجھ تک بھی آ جاؤگی. لوگوں پہ...

نظم

ﻭﮦ ﺣﺴﻦِ ﺑﮯﻣﺜﺎﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﻮﺯ ﮨﮯ، ﺟﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻏﯿﺮﺕِ ﮨﻼﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺕِ ﻏﺰﺍﻝ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﻌﺠﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﺎﺭ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮩﺘﯽ ﺁﺑﺸﺎﺭ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﺘﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺭ ﮨﮯ ﺧﻤﺎﺭِ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﻮﺳﻢِ ﺑﮩﺎﺭ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ...

کافی عرصہ بیت گیا ہے

کافی عرصہ بیت گیا جانے اب وہ کیسا ہوگا وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکے سہتا ہوگا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بن چھتری کے چلتا ہوگا مجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا اب وہ کس سے لڑتا ہوگا اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد...

غزل

میں غلامِ وفا، توؐ امیرِ وفا دوڑتا ہے میری رگ میں تیراؐ لہو. میں مكينِ زمین، توؐ مكينِ ہِرا، تو کجا من کجا، تو کجا من کجا. تیرا رتبہ الگ، تیری عظمت الگ کوئی ایسا نہیں، تیری حرمت الگ. اِس...

غزل

غم عجیب کا اک طرہ پھر سے لہرایا ازل وہ کوچہ مقتل میں بن کے پھر آیا نقاپ کے تلے شرما گئیں محبتیں بھی وہ شخص جھرمٹ ماہ وش سے اب نکل آیا کبھی جو پوچھتا تھا ہم سے اقتدار عشق وہ غم...

سوشل میڈیا

6,465Fansفیسبک
592Followersٹویٹر