شاعری

اب جانے دو

کیا ضروری تھا ہم جدا ہوتے گر ساتھ رہتے تو بگڑتا کیا مانا کچھ ہماری کچھ تمہاری تھی غلطیاں مگر پہل کرنے میں جاتا کیا آپکا اوہ اچھا!! تو یہی شکوہ ہے ہم سے بھی ان کو جاناں درجنوں خط, جو لکھے تھے ہم نےنام تمہارے...

غزل

سرکار قلندر کرتا چل تو لال قلندر کرتا چل وہ سوزش کیسی سوزش ہے جو ضبط زمانہ کر نہ سکے وہ آہ و فغاں میں عظمت لا خالق بھی یاں سے گزر نہ سکے اندر سے نکل باہر کو مچل تو...

جنید بھائی

ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﺯﺍﺭﺍ ﻓﺮﺍﺯ ﺻﺎﺣﺒﮧ ‏( ﺟﻤﺸﯿﺪ ﭘﻮﺭ ﺍﻧﮉﯾﺎ ‏) ﮐﺎ ﺟﻨﯿﺪ ﺟﻤﺸﯿﺪ ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﭘﮧ ﻣﻨﻈﻮﻡ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﺟﻨﯿﺪ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻢ ﺟﻨﯿﺪ ﺑﮭﺎﺋﯽ  ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦِ ﻭﻃﻦ ﺳﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻢ ﺟﻮ ﺭﺍﮦِ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﻟﻮﭨﮯ ﺍﺟﻞ...

اےقضا

اے قضا  قضا تجھ پر بڑے آسان ہیں ہم تماشے کا ترے سامان ہیں ہم تو بازاروں میں، چوراہوں پہ ہم سے کھیلتی ہے گھر آنگن میں،کبھی راہوں پہ ہم سے کھیلتی ہے ہمارا ماس تجھ کو اس قدر کیوں بھاگیا ہے ترا جبڑا...

سوال و سفر

سوال و سفر اک ایسا بھیانک خواب جس کی تعبیر گویا ہے حبس و ہجر جیسے صدیوں کا پیاسا ہو بھٹکا ہوا اور گر جائے صحرا کا واحد شجر جس کی امید پر آج تک وہ چلا مر گئی وہ امید۔ قصہء مختصر سوچتا...

ایسے خاص افراد جنہیں دیکھ کر خالق کی یاد آتی ہے

  معذور افراد کا عالمی دن ۔۔اللہ پاک کی وہ خاص "تخلیق" جسے دیکھ کر صرف "خالق" کی یاد آتی ہے ۔ ایسے خاص الخاص افراد کےنام ایک نظم ۔ان کا سہارا نہ بنیں،  ان کا ساتھ دیں  میں...

میری انااورتنہائی۔۔

سوچا تھا جی لینگے یوں ہی تنہا, آخرانا کو تو نہ روندینگے اپنی, مگر دیکھو تو, ہماری انا نے کہاں لا مارا ہمیں, کوئ اپنا نہیں جہاں, بیگانوں کی بستی ہے یہ, بھیڑ اکٹھی ہے لیکن, وعدہ جو کیا تھا خود سے, اکیلا رہونگا, تو بھگت رہا...

ﻏﺰﻟﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ ﺟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺑِﮑﮭﺮﯼ ﮨﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺳﻢ ﻭﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ ﺗﻢ ﻟﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﺘﯽ ﮨﻮ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻮ ﭼﮭﭧ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﮨﻮ ﺟﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻦ  ؟ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﯽ...

غزل

تم اپنی جھیل سی آنکھوں میں ڈوب جانے دو بکھرنا چاہتا ہوں مجھ کو ٹوٹ جانے دو تمہارے بن مرا جینا بھی کوئی جینا ہے تھما کے ہاتھ اپنا زندگی بتانے دو یونہی اکیلا تو منزل کوپا نہیں سکتا چلو نا ساتھ مرے...

تھوڑا جی لیں

سوچا تھوڑا جی لیں, جینا چاہتے ہیں جیسے, یاد آیا جینا تو پڑیگا, مگر نہیں ویسے, جیسے چاہتے ہیں, پھر خیال ابھرا, کیسے جینا چاہتے ہیں؟ نظریں جھکا کر, دل سے کیا دریافت, جواب آیا نہیں, حسب توقع, پلکیں اچکا کر, دماغ سے لیا...

سوشل میڈیا

6,465Fansفیسبک
592Followersٹویٹر