شاعری

حمد

بس مر ے رب نے مر ے عیب چُھپا رکھے ہیں بخش جانے کے وسیلے بھی بنا رکھے ہیں یہ نہ سمجھو کہ مجھے غم ہی نہیں ہے کوئی اُن کی صُورت نے مجھے درد بُھلا رکھے ہیں یہ مرا ظرف ہی...

غزل

شعروں سے گُل رُخوں کو جلاتا رہا ہوں میں جو بات چُھپانی تھی، بتاتا رہا ہوں میں اُکتا گیا ہے حُسن کی رعنائیوں سے دل  ہر مہ جبین سے ہی اُلجھتا رہا ہوں میں پروا نہیں مجھے کہ اب جذبات مر گئے  ہر...

غزل

میں مستیِ دو عالم، میں حاصلِ میخانہ میں جانِ فنِ دلبر، دیوانوں کا دیوانہ آوارگی کا موسم، بے گانگی کا عالم میں شامِ فروزاں ہوں، پر شام سے انجانا نوری ہوں نہ ناری ہوں، قابل ہوں نہ کامل ہوں میں کچھ بھی نہیں...

غزل

حسن جب عشق کی محفل میں طلب ہوتا ہے  پھر نہ پُوچھو کہ وہ منظر ہی غضب ہوتا ہے عشق کے رنگ میں رنگین ہوئے تو جانا عشق کے رنگ کا ہر ڈھنگ عجب ہوتا ہے  منزلِ عشق میں ایسے بھی مراحل...

غزل

نگاہوں میں کسی کی اِک نمی سی جِھلملاتی ہے محبّت دیکھئیےاب کہ بھلا کیا گُل کِھلاتی ہے نہ جانے اب وہ لڑکی کون سے صدمے اُٹھاتی ہے کوئی تو بات ہے جو اِس قدر مجھ سے چُھپاتی ہے مر ے چہر ے...

غزل

اُس کی چاہت بھی نہ اِس دل سے نکالی جائے اپنی حالت بھی نہ اب ہم سے سنبھالی جائے خیر سے تم نے کسر کوئی نہ چھوڑی جاناں یہ تو بس ہم ہیں جو کہتے ہیں، نِبھالی جائے کس میں کتنی ہے...

آج پھر میں نے دیکھا ہے

آج پھر میں نے دیکھا ہے شفافیت کے موتیوں کو سنگریزوں پر گرتے ہوئے حقیر کو قیمتی, قیمتی کو حقیر بنتے ہوئے انسان کو دنیا کے جھمیلوں سے زور آزمائی کرتے ہوئے آج پھر میں نے دیکھا ہے اشرف المخلوقات...

سوشل میڈیا

6,466Fansفیسبک
592Followersٹویٹر