میری سن

پی ٹی آئی کے کارکن

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جرات کو سلام! اگر اتنے جوشیلے کارکنوں کا ایک فیصد بھی نون لیگ کے پاس ہوتے تو نواز شریف نناوے سوٹ کیسوں کے ساتھ نناوے میں جدہ جانا پڑتا۔

دوسری شادی تک کا اسلام

ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺮﺩ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ۔

اللہ میاں کی گائے

شکر منائیں ہمارے مذہب میں "اللہ میاں کی گائے" کی قربانی جائز نہیں ورنہ بہت سے حضرات ہر سال نیا بیاہ رچاتے

ایک سو نو ٹائلز

آج باتھ روم میں موبائل کے بغیر چلا گیا ۔۔۔۔ مستری نے کیا کمال مہارت سے 109 ٹائلیں لگائی ہیں

آپ بتائے تھے کیا؟

بیوی : کیوں جی، آپ سگریٹ پیتے سو، شادی سے پہلے کائیکُو نئیں بتائے ـــــ دھوکہ ہوگیا نا ہمارے ساتھ میاں : ادے، ایسا نکّو بولو،،، آپ خون پیتے، دماغ کھاتے ــــــ آپ بتائے تھے کیا؟

سوشل میڈیا

6,196Fansفیسبک
614Followersٹویٹر