دنیا

اقوام متحدہ: ملالہ “امن کی پیامبر” نامزد

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کے لیے ’امن کا پیامبر‘ مقرر کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق...

چین کی مہنگی دلہنیں اور پریشان لڑکے

بیجنگ: چین میں لڑکیوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے شادی کے لیے لڑکیوں کی مانگ میں اضافے ہوگیا ہے اور اس صورتحال نے چین کے کنوارے نوجوانوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہےجنہیں اپنی جیون ساتھی...

بچوں پر تشدد: 11 اداروں کو نگرانی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ

نیویارک: جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گیوٹیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 11 اداروں، جن میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بھی...

آزادی صحافت کے علمبردار کا آزادی صحافت پر قدغن

مغرب بالخصوص امریکہ دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کا چیمپئن بنا پھرتا ہے مگر امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستقل اقدامات اس بات کی نفی کرتے نظر آرہے ہیں۔ صدر بننے کے...

ٹرمپ ٹاور کی سیکورٹی پر 24ملین ڈالر کی خطیر رقم خرچ

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مین ہٹن میں واقع ’ٹرمپ ٹاور‘ میں رہائش گاہ کی سیکیورٹی پر اب تک 24 ملین ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نیویارک کے پولیس...

ایرانی جوہری طاقت کے خلاف امریکہ اسرائیل پھر متحد

واشنگٹن : امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس...

داعشی خلیفہ ابوبکر بغدادی کے زخمی ہونے کی اطلاع

عراقی ذرائع ابلاغ نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے فضائی حملے میں نشانہ بنائے جانے اور ان کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراقی سیکیورٹی تجزیہ نگار فاضل...

شمالی کوریا: بلیسٹک میزائل کی تصدیق، عالمی طاقتیں برہم

سیئول: شمالی کوریا نے درمیانے سے طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کی تصدیق کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے اسلحہ پروگرام...

واشنگٹن: اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس، پاکستان کا 73 بار ذکر

واشنگٹن: کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ایک سماعت کے دوران امریکی قانون سازوں اور امریکی جرنیلوں نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے...

ترک فوجیوں کی ہلاکت پر پیوٹن کا افسوس

ترک فوج کی جانب سے جاری ایک اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو شام میں روسی طیاروں کی غلطی سے بمباری کے نتیجے میں ترکی کے تین فوجی ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ...

سوشل میڈیا

6,196Fansفیسبک
614Followersٹویٹر