آپ بتائے تھے کیا؟

بیوی : کیوں جی، آپ سگریٹ پیتے سو، شادی سے پہلے کائیکُو نئیں بتائے ـــــ دھوکہ ہوگیا نا ہمارے ساتھ

میاں : ادے، ایسا نکّو بولو،،، آپ خون پیتے، دماغ کھاتے ــــــ آپ بتائے تھے کیا؟

تبصرہ کریں

Loading Facebook Comments ...

2 تبصرے

تبصرہ کریں