ویڈیوز

سوشل میڈیا

6,547Fansفیسبک
602Followersٹویٹر

کسی زمانے میں علماء فقہاء اور اہل علم و دانش حضرات کی جوتیاں سیدھی کرنا قابلِ فخر سمجھا جاتا تھا ، مگر اب معاشرے میں اپنے سیاسی قائدین سے عقیدت و محبت اور اندھی تقلید کا کلچر بڑی تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ وڈیو میں تحریک انصاف کے ٹائیگرز اپنے چئیرمین عمران خان کی پشاوری سینڈل کے ساتھ عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

Posted by TTI – Urdu on Wednesday, February 8, 2017

مغرب نہ صرف خود اظہار رائے کی آزادی کا چیمپین ہے، بلکہ دنیا بھر میں آزاد صحافت کا داعی بھی ہے۔ لیکن امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا ایک صحافی کی جانب سے سوال پوچھنے پر جواب دینے کے بجائے اسے دھکے دے کر باہر نکلوا دینا مغرب کے دوہرے معیار کا عکاس ہے۔

Posted by TTI – Urdu on Monday, February 6, 2017

انڈین ٹریننگ کیمپ میں زیر تربیت اہلکاروں کے ساتھ اس طرح کا نامناسب اور غیر انسانی سلوک روا رکھا جاتا ہے جس سے ان کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے اور بعد میں وہ نہ صرف مظلوم انسانوں کا خون کرتے ہیں بلکہ اپنے ہی افسران کے قاتل بھی ٹھہرتے ہیں.

Posted by TTI – Urdu on Wednesday, January 18, 2017

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﺁﻓﯿﺴﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﭘﺮ ﭘﮭﭧ ﭘﮍﮮ.

Posted by TTI – Urdu on Wednesday, January 11, 2017

طالبان کی قید میں کینیڈین فیملی اور اس کےبچوں کی ویڈیو جاری
کینیڈین خاندان کی رہائی کے بدلے تین طالبان جنگجوؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ۔

Posted by TTI – Urdu on Tuesday, December 20, 2016

سفیر کا خون کرنا ہرگز قابل تحسین نہیں، لیکن جب آپ اپنی داخلی و خارجہ پالیسی میں اس بات کو ملحوظ خاطر نہیں رکھیں گے کہ کہیں اس سے دوسروں کے جذبات تو مشتعل نہیں ہو رہے، تو پھر آپ کو اس طرح کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Posted by TTI – Urdu on Tuesday, December 20, 2016

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔
#ISPR #armypublicschool #incidentpeshawar

Posted by TTI – Urdu on Friday, December 16, 2016

نوکیا کا نیا کم قیمت موبائل فون متعارف
http://bit.ly/NokiaNewPhone

Posted by TTI – Urdu on Thursday, December 15, 2016

مولانا طارق جمیل کا شہید جنید جمشید سے پہلی ملاقات کا احوال

Posted by TTI – Urdu on Friday, December 9, 2016

شہید جنید جمشید کی پرسوز اذان۔
اللہ پاک طیارے حادثے میں شہید ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے آمین۔

Posted by TTI – Urdu on Wednesday, December 7, 2016

فیس بک میسنجر میں گیم کا فیچر متعارف کروا دیا گیا۔
http://bit.ly/FbMessengerGames

Posted by TTI – Urdu on Sunday, December 4, 2016

ارشد خان چاۓ والاارشد خان چاۓ والا کی پہلی میوزک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

Posted by TTI – Urdu on Sunday, December 4, 2016

لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتلاہور میں اسٹریٹ کرائم کی واردات:
دن دہاڑے ٹریفک سگنل پر ڈاکو بے خوف و خطر بڑی بہادری سے واردات کرتے ہوئے

Posted by TTI – Urdu on Monday, November 21, 2016

جاپان کے شہر فکوکا کے سنک ہول کی کہانیجاپان کے شہر فکوکا کے سنک ہول کی کہانی.

Posted by TTI – Urdu on Monday, November 21, 2016

اپنے جنازے میں خود شریک ہوںاپنے جنازے میں خود شریک ہوں۔

Posted by TTI – Urdu on Sunday, November 20, 2016

روھنگیا مسلمانسینکڑوں روھنگیا مسلمانوں کے گھر نذر آتش کر کے زمین بوس کردئے گئے ۔

Posted by TTI – Urdu on Sunday, November 20, 2016

کراچی کے مئیر وسیم اختر ضمانت منظوری کے عدالتی فیصلے کے بعد اہ…کراچی کے مئیر وسیم اختر ضمانت منظوری کے عدالتی فیصلے کے بعد اہل خانہ سے ملاقات کر رہے ہیں، وسیم اختر ، وسیم اختر کی اہلیہ نائلہ اور خواجہ اظہار الحسن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔

Posted by TTI – Urdu on Wednesday, November 16, 2016

وی آئی پی کلچر
—————————-
کراچی کے ریڈ زون میں ایسی کار گھوم رہی ہے جس کی نمبر پلیٹ پہ صرف ایم این اے لکھا ہے، گزشتہ دنوں فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن سب کو ہی یاد ہوگا، ٹریفک پولیس جو صرف ہیڈ لائٹ کا شیشہ ہلکا سے ٹوٹا ہوا ہونے پر عقابی نظروں دور سے ہی شکار کو پہچان کر پانچ سو کا چالان کا کہہ کر مک مکا کرتے ہوئے پچاس میں چھوڑ دیتی ہے ، سمجھ سے بالاتر ہے ان کی عقابی نظروں سے یہ کیوں اوجھل ہوجاتا ہے کیا قانون صرف عام عوام کے لئے ہے ؟ باقی وی آئی پی ہٹو بچو کلچر میں سب جائز ہے ؟

Posted by TTI – Urdu on Tuesday, November 15, 2016

فیس بک نے اسنیپ چیٹ کے مقابلے میں نیا فیچرمتعارف کروادیافیس بک نے اسنیپ چیٹ کے مقابلے میں نیا فیچرمتعارف کروادیا:
http://bit.ly/FbCameraApp

Posted by TTI – Urdu on Saturday, October 29, 2016

فیس بک ویڈیو کو ٹی وی پر چلانے کا فیچر متعارف:فیس بک ویڈیو کو ٹی وی پر چلانے کا فیچر متعارف:
http://bit.ly/2ecQc6K

Posted by TTI – Urdu on Saturday, October 15, 2016

مولانا الیاس گھمن پر لگائے گئے الزامات پر انکا مؤقفمولانا الیاس گھمن پر لگائے گئے الزامات پر انکا مؤقف:
معروف عالم دین ہونے کے ناطے مولانا الیاس گھمن چند بھیانک الزامات کی وجہ سے گزشتہ دنوں موضوع بحث رہے۔ٹی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے بھی اس حوالے سے متعدد تحریریں شائع ہوئیں جس کا جواب بہرحال مولانا خود ہی دے سکتے تھے۔ بالآخر جناب الیاس گھمن کی طرف سے سکوت ٹوٹا اور الزامات کے جو جوابات مولانا نے دیے وہ ادارہ ٹی ٹی آئی اپنی صحافتی ذمہ داری نبھاتے ہوئے من وعن نشر کر رہا ہے۔

Posted by TTI – Urdu on Monday, October 10, 2016

گوگل آئی فون کو مات دینے کے لیے سنجیدہ http://bit.ly/GoogleLau…:گوگل آئی فون کو مات دینے کے لیے سنجیدہ
http://bit.ly/GoogleLauchedPixel

Posted by TTI – Urdu on Sunday, October 9, 2016